پاکستان بھارتی مسافر بردار طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پرمیڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ ، مسافر کو طبی سہولت فراہم کرنے کے بعد طیارہ دوبارہ پرواز کرگیا
کراچی ایئرپورٹ پر دہلی سے جدہ جانے والی بھارتی ائیرلائن کی پرواز کو گزشتہ رات 10بج کر 56 منٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت دی گئی۔ حکام کے مطابق طیارے کی لینڈنگ کے بعد مسافر کو میڈیکل ٹیم طبی امداد فراہم کی۔ جس کےبعد جہاز دوبارہ پرواز کرگیا