کراچی میں لیاقت آباد صرافہ بازار کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی

عرفان علی عرفان علی

  کراچی میں لیاقت آباد صرافہ بازار کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی

  کراچی میں لیاقت آباد صرافہ بازار کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی۔

 ابتدائی اطلاعات کے مطابق گھر میں آگ سلنڈر پھٹنے کے بعد لگی۔

دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

کراچی  میں لیاقت آباد صرافہ بازار کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی۔ 

متاثرہ عمارت سے دھویں کے سیاہ بادل اٹھ رہے  ہیں۔

اطلاع  ملنے پر فائر بریگیڈ کا عملہ دو فائر ٹینڈرز کے ہمراہ پہنچا اور آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق گھر میں آگ سلنڈر پھٹنے کے بعد لگی۔

  ریسکیو ذرائع کے مطابق  آگ سے دو افراد جھلس کر زخمی،، جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔