کراچی آئی آئی چندریگر روڑ
سے متصل پی ٹی سی ایل کی عمارت میں آگ لگ گئی فائربرگیڈ کی تین گاڑیاں آگ
پر قابو پانے میں مصروف رہی
فائر بریگیڈ حکام کے
مطابق پی ٹی سی ایل ٹیلی فون ایکسچینج کے
خالی پلاٹ میں لگنے والی آگ بجھا دی گئی ہے آگ سے عمارت کو کچھ نقصان پہنچا ہے،کیبل
میں آگ لگنے کی وجہ سے دھواں شدید کالا تھاریسکیو ادارے موقع پر
موجود ہیں جبکہ آرام باغ پولیس کے مطابق آتشزدگی سے پرانا سامان جل گیا، کوئی جانی
نقصان نہیں ہوا،