آئی
ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا
بنوں کے علاقے جانی خیل میں خفیہ اطلاعات پر اپریشن فائرنگ کے تبادلے میں 4
دہشتگرد مارگے گئے، اسلحہ و گولیاں برآمد،
ہلاک
دہشتگردی سیکیورٹی فورسز پر حملوں، شہریوں کے قتل میں ملوث تھے،
فائرنگ کے تبادلے میں خیرپور کے 25 سالہ سپاہی
محمد وسیم بہادی سے لڑتے ہوئے شہید