وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہےنوجوان نسل کو سائنس و ٹیکنالوجی میں آگے لانا ہے

صبانور صبانور

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہےنوجوان نسل کو  سائنس و ٹیکنالوجی میں آگے لانا ہے

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کا کہنا ہےنوجوان نسل کو  سائنس و ٹیکنالوجی میں آگے لانا ہے۔ اسمارٹ فون  سب کے لئے ہمارا مشن ہے۔ فاٹا سے خیر پور تک  تھری جی ٹاور لگا رہے ہیں ۔کراچی یونیورسٹی میں جدید  کورسز پڑھائے جائیں گے۔

وفاقی وزیر   امین الحق کا کہنا ہے آئی ٹی ایکسپورٹ  میں44 اضافہ ہوا۔99 لاکھ کے لگ بھگ  پاکستانیوں کے پاس  اسمارٹ فون ہے۔ فاٹا سے خیر پور تک  تھری جی ٹاور لگا رہے ہیں ۔

سائنس کانفرنس  میں کہا کہ کراچی یونی ورسٹی میں  سینٹر آف ایکسیلنس  بنا  رہے ہیں۔ نوجوان آرٹیفیشل انٹیلی جنس ، بلاک چین ، تھری ڈی پرنٹنگ کی تعلیم حاصل کریں گے۔

امین الحق کا کہنا تھا   کہ اب پاکستان نا صرف موبائل فون بنارہا ہے بلکہ ایکسپورٹ بھی کررہا ہے۔وفاقی  محکموں   میں انٹرنیٹ کے ذریعے فائلیں  حرکت کرتی ہیں ۔