گورنرسندھ نے سندھ جرنلسٹس پروٹیکشن
بل2021 پر اعتراض کردیا۔
انہوں نے کہا سرکاری خزانےسےمالی ماونت دینےاوراکٹھا کرنےکے لئے کمیشن بنایاجائے۔
انہوں نے کہا سندھ اسمبلی سےبل پردوبارہ غورکرنےکامطالبہ کرتاہوں
گورنر سندھ نے بل پراعتراض لگا کر نظر ثانی کے لیے واپس بھیج دیا۔