اسلام آباد
میں پیپلز پارٹی کے رہنمائوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہاہےکہ اسلام آباد کی
سڑکوں ہر خون خرابے کی حکومت سازش کر رہی ہے ،سازش کس کی ایما پر ہو رہی ہے؟
پاکستان کی سڑکوں پر دنگا فسادہوگا اوراس
کی فنڈنگ بھی بیرون ملک سے آرہی ہے۔
پاکستان پیپلز
پارٹٰی رہنما پلوشہ خان نے کہاہےکہ کیا ریاست خرچہ برداشت کرے گی،وزیر داخلہ نے
راولپنڈی سے ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان کیاوزیر داخلہ نے خود جلاو گھیراو نے
اعلان کیا ہے ان کا کہناتھاکہ سی پیک کو زمین بوس،ائی ایم ایف کے آگے جھکنے سے
پہلے کیا انکار کیا
بھارت نے جب
میزائل داغاتو اپ کو بھارت کی فارن پالیسی آزاد لگی اورعمران خان کی زبان کلمہ اور
ختم نبوت پر لڑکھڑاتی ہے اور او آئی سی کا کریڈٹ لیتے ہیں اعلامیہ کدھر ہے؟ آپ کی
تقریر باعث شرمندگی رہی ،قومی سلامتی پر ہرزہ سرائی کی مہم پی ٹی آئی چلارہی ہے
پیپلز پارٹی
رہنما روبینہ خالد نے کہاکہ دنیا میں واحد وزیراعظم ہوگا جو جلسہ جلوس کرے گا اور
اب لگتا ہے لاڈاپن ختم ہو رہا ہے ،پشاور میں بم دھماکے میں درجنوں نمازی شہید ہوئے ان کا کہناتھاکہ وزیراعظم پشاور بھی نہیں گے نہ
ہمدردی کی وزرا خودکش بمبار بننے اور
پارلیمنٹ کو آڑانے کی دھکمی دیتے ہیں
کے پی کے،
بلوچستان میں حالات خراب نہیں وہاں دھیان نہیں دے رہے اور اور اب لگتا ہے لاڈاپن
ختم ہو رہا ہے، وزیر داخلہ پہلے نیوٹرل کہنے والوں کو دھریں