چیف جسٹس نے رات 12 بجے سپریم کورٹ کے دفاتر کھولنے کا حکم دے دیا ۔

عرفان علی عرفان علی

چیف جسٹس نے رات 12 بجے سپریم کورٹ کے دفاتر کھولنے کا حکم دے دیا ۔

چیف جسٹس نے رات 12 بجے سپریم کورٹ کے دفاتر کھولنے کا حکم دے دیا ۔

سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے دس  بجے سے جاری ہےلیکن اب تک اسپیکر کی جانب سے قرار داد پر ووٹنگ کا عمل شروع نہیں کیا جاسکاہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے دروازے کھول دیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ

چیف جسٹس اطہر من اللہ کی کورٹ روم نمبر ون بھی کھولنے  کی ہدایت کی گئی ہے

عدالتی عملے کو بھی فوری اسلام آباد ہائی کورٹ طلب کر لیا گیا