کراچی میں بجلی کی آنکھ مچولی سےشہری پریشان،اعلانیہ اور غیر اعلانیہ
لو ڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12سے 14 گھنٹے تک
پہنچ گیا۔رات میں بھی طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو امتحان میں ڈال دیا۔
کراچی میں بجلی کی اعلانیہ اور غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ سےہواشہریوں
کابراحال۔۔۔
نہ صرف دن کےوقت بلکہ رات کےپہربھی رہتاہے بجلی کےآنےکاانتظار۔
بجلی کی بندش کے باعث پانی کی بھی قلت کا سامنا کررنا پڑرہا ہے
شہری کہتے ہیں بچوں کے امتحانات چل رہے ہیں تیاری کرنا مشکل ہوگیا
رات میں بجلی کی طویل لو ڈشی ڈنگ نے صبح اسکول جانے والے بچوں اور
دفاتر جانے والے افراد کی مشکلات میں اضافہ کردیا
شہرکےمختلف علاقوں نارتھ ناظم آباد ،فیڈرل بی ایریا،نارتھ کراچی،نیوکراچی،اسکیم تینس،ملیر،اورنگی
ٹاون،لائنزایریاسمیت شہرکےمختلف علاقوں میں اعلانیہ اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ
کاسلسلہ جاری ہے۔
کےالیکڑک کادعویٰ ہےکہ لائن لاسززوالےعلاقوں میں بجلی کی فراہمی کی
صورتحال متاثرہے۔