قومی کرکٹرز اور ٹیم انتظامیہ کو اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے کا مشورہ، سابق کپتان شاہد خان آفریدی


قومی کرکٹرز اور ٹیم انتظامیہ کو اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے کا مشورہ، سابق کپتان شاہد خان آفریدی

کراچی، دانش

سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے قومی کرکٹرز اور ٹیم انتظامیہ کو اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔۔کہتے ہیں دلیری سے کھیلیں گے تو جیتیں گے۔۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کو فائدہ ہوگا۔۔۔

سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے قومی ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اٹیکنگ کرکٹ کھیلی جس کا نتیجہ سب کے سامنے ہے

شاہین شاہ آفریدی کی پرفارمنس کے سوال پر بوم بوم بولے شاہین شاہ آفریدی کی پرفارمنس بہترین ہے

شاہد خان آفریدی نے مزید کہا کہ مشکل وقت میں کھلاڑی کا ساتھ دینا چاہیئے۔ ضروری نہیں کہ کوئی کھلاڑی روز روز پرفارم کرے۔