سینیٹر عثمان کا کڑ کا جناح اسپتال میں پوسٹ مارٹم مکمل


سینیٹر عثمان کا کڑ کا جناح اسپتال میں پوسٹ مارٹم  مکمل

 

پختوانخواہ ملی عوامی پارٹی کے سینیٹر عثمان کا کڑ کا جناح اسپتال میں پوسٹ مارٹم  مکمل  کرلیاگیا۔


مرحوم عثمان کاکڑ کی  ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ چہرہ نے حاصل کرلی۔


عثمان کاکڑ کا پوسٹ مارٹم ڈاکٹر عمیر کی سربراہی میں  تین رکنی پینل نے کیا.

 

پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سینیٹر عثمان کا کڑ کا جناح اسپتال میں پوسٹ مارٹم  مکمل کرلیاگیا .


عثمان کاکڑ کا پوسٹ مارٹم ڈاکٹر عمیر کی سربراہی میں  تین رکنی پینل نے کیا۔


پینل میں ایڈیشنل پولیس سرجن ڈاکٹرسمیعہ اور ایم ایل او ڈاکٹر سکندر اعظم  شامل تھے۔

ابتدائی پوسٹ مارٹم  رپورٹ میں ڈاکٹرزکا دعویٰ ہے کہ عثمان کاکڑ کے جسم  کے کسی اعضاپرتشدد کے نشانات موجود نہیں


اور عثمان کاکڑ کے دماغ کی سرجری سمیت دیگر علاج کے باعث آنے والے نشانا ت کا بھی رپورٹ میں تذکرہ کیاگیاہے


ذرائع میڈیکولیگل کےمطابق
کیمکل ایگزیمن رپورٹ آنے کےبعدموت کی وجہ معلوم ہوسکےگی۔


عثمان کاکڑ کو ہفتہ کےروز بذریعہ ایئرایمبولینس  آغاخان اسپتال کراچی منتقل کیا گیا تھا.