پشاور سے کراچی روزگار کےلیے آنے والا نوجواں جاں بحق

عرفان علی عرفان علی

پشاور سے کراچی روزگار کےلیے آنے والا نوجواں جاں بحق


کراچی کےعلاقے بن قاسم نیشنل ہائی وے لنک روڈکےقریب فائرنگ شخص جاں بحق ہوا،مقتول روزگارکےلیےڈیڑھ ماہ قبل پشاورسےکراچی آیاتھا،

پولیس کادعوی ہےمقتول کواسی کےکزن نےقتل کیااورفرارہوگیا،



کراچی کےعلاقے بن قاسم نیشنل ہائی وے لنک روڈکےقریب ہوٹل کےباہرفائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوا،

لاش کوجناح اسپتال منتقل کیاگیاپولیس کےمطابق مقتول کی شناخت 38سالہ طارق کےنام سےہوئی،واقعہ زاتی جھگڑےکی بناپرپیش آیا،مقتول کےرشتہ دارکاکہناہےطارق ڈیڑھ ماہ قبل روزگارکےلیےکراچی آیاتھا،اوربن قاسم میں اپنےکزن کےگھرمقیم تھا،


مقتول پراس کےکزن نےہی فائرنگ کی پولیس حکام کاکہناہےفائرنگ کرنےوالامقتول کاکزن نشے کی حالت میں تھا

جوموقع سےفرارہوا،لاش کوقانونی کارروائی کےبعدلواحقین کےحوالےکرےملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔