فی تولہ سونا بائیس سو روپے اضافے کے بعددو لاکھ، سولہ ہزار، پانچ سو روپے کا ہوگیا۔

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

 فی تولہ سونا  بائیس سو روپے اضافے کے بعددو لاکھ، سولہ ہزار، پانچ سو روپے کا ہوگیا۔

فی تولہ سونا  بائیس سو روپے اضافے کے بعددو لاکھ، سولہ ہزار، پانچ سو روپے کا ہوگیا۔
صرافہ مارکیٹ  میں ٓاج تیزی دیکھی گئی۔ فی تولہ سونا  بائیس سو روپے مہنگا ہوکر دو لاکھ، سولہ ہزار، پانچ سو روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت  اٹھارہ سو چھیاسی روپے بڑھ کر  ایک لاکھ، پچاسی ہزار، چھ سو چودہ روپے ہوگئی۔