امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے باغ جناح کا جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور کہاکہ پیپلز ہارٹی نے قبضہ کرکے میئر بنایا بلاول خواد کراچی سے انتخابات لڑنے کے اہل نہیں، کسی کو کراچی سے کوئی غرض نہیں حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ یہ ایک سیاسی جماعت کا نہیں اہل کراچی کا جلسہ ہے آج کے جلسے میں آٹھ فروری کا ٹرینڈ سیٹ ہوجائے گا، مایوسیوں کی گہرائیوں میں حکمران نے ہمیں ڈال دیا ہے انکا کہناتھاکہ سراج الحق آج جلسے سے خطاب کریں گے عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ بھرپور رائے کا اظہار کریں آج کا جلسہ ایک امید پیدا کرے گا