آئی جی سندھ کی زیرصدارت صوبے میں امن وامان کی صورت حال اورآئیڈیانمائش میں پیش کیےگئےآلات کےحوالےاجلاس منعقد ہوا

عرفان علی عرفان علی

 آئی جی سندھ کی زیرصدارت صوبے میں امن وامان کی صورت حال اورآئیڈیانمائش میں پیش کیےگئےآلات کےحوالےاجلاس منعقد ہوا


آئی جی سندھ کی زیرصدارت صوبے میں امن وامان کی صورت حال اورآئیڈیانمائش میں پیش کیےگئےآلات کےحوالےاجلاس منعقد ہوا۔۔۔اجلاس میں جدیداسلحےاورآلات کی ضرورت اورخریدنےکی تجویزبھی پیش کی گئیں

کراچی سینٹرل پولیس آفس میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیرصدارت  امن وامان کی صورت حال اورآئیڈیازمیں پیش جدیدآلات کےحوالے سے اجلاس منعقدہوا۔۔۔اجلاس میں شریک افسران نےآئیڈیازنمائش میں پیش کیےگئےجدیدآلات اوراسلحےکی ضرورت اورخریدنےکےحوالےسے تجویز پیش کی گئی۔۔۔ سندھ پولیس کی ضرورت کو مدنظررکھتے ہوئے جدیدآلات کی فہرست بھی مرتب  کرلی گئی ۔۔۔ اجلاس میں فیصلہ ہواکہ آلات کی خصوصیات اور عملی تجربے کے بعد خریداری سے متعلق اقدامات کیے جائیں گے۔۔۔اجلاس میں  شعبہ بی ڈی ایس میں سو سے زائد  نئے اہلکارشامل کرنے کا بھی فیصلہ کیاگیا۔۔۔آئی جی سندھ نےہدایت کی کہ کچے کے علاقوں میں جرائم کے خاتمے اور شہروں میں امن و امان کے قیام کے مدنظر جدید آلات کی خریداری سے متعلق سفارشات مرتب کی جائیں۔۔۔