کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد اسکیم تینتیس
کی نیو انچولی سوسائٹی تالاب کا منظرپیش کررہی ہے۔
سوسائٹی
کے مکین پندرہ روز سے گھروں میں محصور ہیں۔
سڑکیں
پانی کےریلے میں بہہ گئی۔گاڑیاں پانی میں تیرتی نظر آ رہی ہیں۔ ضلعی
انتظامیہ اب تک مدد کو نہیں آئی ۔
تالاب بنی ،، زیر آب سوسائٹی میں تیرتی گاڑیاں
، گھروں کے اطراف پانی ہی پانی۔
یہ
مناظر اسکیم تینتیس کی نیو انچولی سوسائٹی
کے ہے۔
بارش کے بعد
لٹھ ڈیم اوور فلو ہونے کے بعد پانی
کا ریلا آیا ،تو سوسائٹی ڈوب گئی۔
علاقہ
مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لوگوں کو ریسکیو کیا۔
پندرہ روز سے پانی میں محصور افراد کی مدد کو تاحال انتظامیہ نہیں
پہنچی۔
سوسائٹی
پانی میں گھری ہے۔مکینوں کی گاڑیاں
پانی میں تیر رہی ہے۔
اس صورتحال
میں سوسائٹی کے کئی مکین عزیزوں کے گھر منتقل ہوگئےجبکہ گھروں میں پھنسے
افراد کی
اطراف کے مکین مدد کررہے ہیں۔
بڑی مقدار میں پانی جمع ہونے کے باعث سوسائٹی کی کمیٹی پانی کی نکاسی میں ناکام ہوئی،،
تو ضلع انتظامیہ سے مدد طلب کی لیکن تاحال مکین
مدد کے منظر ہیں۔