ڈالرکی بڑھتی قیمت پرصنعتکاراورتاجر پھٹ پڑے۔

نزاہت خان نزاہت خان

ڈالرکی بڑھتی قیمت پرصنعتکاراورتاجر پھٹ پڑے۔

ڈالرکی بڑھتی قیمت پرصنعتکاراورتاجر پھٹ پڑے۔

کہتے ہیں  باہتر گھنٹے  میں گورنراسٹیٹ بینک کی تعیناتی،ڈالرکی قیمت مستحکم اور  کورونا کی طرح معیشیت ایمرجنسی نافذ کی جائے۔

ڈالرکی مسلسل بڑھتی قیمت پر صنعت کاراورتاجروں نےمشترکہ پریس کانفرنس کرتےہوئےکہا ملک میں معاشی ایمرجنسی لگائی جائے۔

خام مال کےآرڈردرآمد نہیں کرائےجاسکے،،،جس کےباعث صنعتیں بند ہونےکا خدشہ پیداہوگیا ہے۔

ادھرفیڈریشن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریزکےصدرعرفان اقبال نےمطالبہ کیا کہ 72 گھنٹے میں گورنراسٹیٹ بینک کی تعیناتی اور  این سی او سی کی طرزپر اکنامک ڈیزاسٹر مینجمبٹ اتھارٹی بنائی جائے ۔

تاجروں اورصنعتکاروں نےشکوہ کیا کہ سیاست دان ملکی فکرچھوڑکرایک دوسروں پرالزامات لگانےپرلگےہیں،،

 معاشی بدحالی کی ذمہ داری حکمرانوں پرعائد ہوتی ہے۔