کراچی میں مون سون کے تیسرےا سپیل کے دوران بادل جم کر برسے۔

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی میں مون سون کے تیسرےا سپیل   کے دوران  بادل جم کر برسے۔

کراچی میں مون سون  کے بھرپور اسپیل نے جہاں دیگر مسائل کو جنم دیا،،

وہیں اس دوران مختلف حادثات  میں سترہ افراد کی جان چلی گئی۔

کراچی میں مون سون کے تیسرےا سپیل   کے دوران  بادل جم کر برسے۔

 اس دوران مختلف نوعیت کے حادثات میں مجموعی طور پر سترہ افراد کی جان چلی گئی۔

زیادہ تر واقعات  کرنٹ لگنے اور ڈوبنے کےتھے۔ بارش کے باعث سب سے زیادہ  حادثات پیر پچیس جولائی کو پیش آئے،،

 اور بارہ  افراد کی جان  چلی گئی۔شہر میں تین روز کے دوران  کرنٹ لگنے  سے گیارہ  افراد کی جان گئی جبکہ  ڈوب  کر پانچ افراد لقمہ اجل بنے۔