کراچی میں گارڈن سولجر بازار میں سیوریج مسائل۔

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی میں گارڈن سولجر بازار میں سیوریج مسائل۔

کراچی میں گارڈن سولجر بازار میں سیوریج مسائل۔

 بارش کے پانی سے علاقے میں سڑکوں پر گہرے گڑھے پر گئے

وقفے وقفےسے جاری بارش نےجہاں شہر کا حلیہ بگاڑ دیا وہیں بلدیاتی مسائل بھی پیدا کردئیے۔

یہ گارڈن کا علاقہ ہے جہاں بارش کا پانی سڑک کے درمیان جمع ہونے سےگڑھےپڑگئے

 جو شہریوں کےنقصان کا سبب بن رہےہیں۔

بارش کے بعد کیچڑ اور گندگی نےعلاقہ مکینوں کو امتحان میں ڈال دیا۔

گندگی اور پریشانی کا شکار مکین کہتےہیں علاقے کی حالت 15روز سےخراب ہے۔

سولجربازار کےرہائشی کہتےہیں علاقے میں کیچڑ جمع ہوچکا ہے۔

آنےجانےکےراستےمتاثر ہیں  جس سے مشکلات ہیں۔