وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہےعمران خان ڈرے ہوئے ہیں۔

عمران عمران

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہےعمران خان ڈرے ہوئے ہیں۔

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہےعمران خان ڈرے ہوئے ہیں۔

شہبازگل کابیان غلط ہے ،تومعافی مانگی جائے۔ فارن فنڈنگ کیس میں کپتان نااہل ہوں گے۔ انہیں گرفتار کیا جائے۔

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  کہا کہ عمرا ن خان  ڈرے ہوئے ہیں۔

 بنگلہ دیش کی مثالیں دینے والے جان لیں، کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔

شہبازگل کابیان غلط ہے ،تومعافی مانگی جائے۔ملکی اداروں کے خلاف سازش  اور شہید فوجیوں  کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے۔

شرجیل میمن  نے کہا اداروں نے قربانیاں دے کر امن بحال کیا۔ انہوں نے خیبرپختونخوا کا پھر برا حا ل کردیا۔

فارن فنڈنگ کیس میں کپتان نااہل ہوں گے۔   عمران خان کے اکاونٹ سیل اور  انہیں جیل میں ڈالا جائے۔

ان کی گرفتاری سے کچھ  نہیں ہوگا۔ ملک اسی طرح چلتا رہے گا۔