سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار پچاس روپے اضافے سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہوگئی

عمران عمران

 سونے کی فی تولہ قیمت  ایک ہزار پچاس روپے اضافے سے  ڈیڑھ  لاکھ سے زائد ہوگئی


سونے کی فی تولہ قیمت  ایک ہزار پچاس روپے اضافے سے  ڈیڑھ  لاکھ سے زائد ہوگئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج  ایک ہزار پچاس روپےکا اضافہ ہوا،، جس کے  بعد فی تولہ سونا  ایک لاکھ، پچاس ہزار،  سو روپے کا ہوگیا۔

دس گرام سونے کی قیمت  نوسو ایک روپے اضافے کے بعد  ایک لاکھ اٹھائیس ہزار، چھ سو چھیاسی روپے ہوگئی۔