وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کیلئے فری میڈیسن ڈلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

نزاہت خان نزاہت خان

وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے پنجاب بھر کیلئے فری میڈیسن ڈلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے پنجاب بھر کیلئے فری میڈیسن ڈلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا


وزیر اعلیٰ پنجاب  مریم نواز شریف ادویات  لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں 


وزیر اعلیٰ  پنجاب  شادمان کچی آبادی میں دل کے مریض  کے گھر بھی گئیں 
وزیر اعلیٰ  پنجاب   نےکوریئر کمپنی کے  رائیڈر کیساتھ دل کے مریض  کو ادویات پیش کیں 


وزیر اعلیٰ مریم نواز   کی دل کے مریض سے بات چیت،صحت کے بارے میں دریافت کیا
مریم نواز  کا شکریہ،اب ہمیں اسپتالوں میں دھکے نہیں کھانے پڑیں گے، شہری کی گفتگو
وزیر اعلیٰ  پنجاب نے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ میں سہولت مرکز کا   افتتاح کیا


  ٹی بی اور ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی رجسٹریشن کے عمل کا دوبارہ باقاعدہ آغاز  بھی کیا گیا


وزیر اعلیٰ م پنجاب  کا ادویات کا معیار چیک کرنے کیلئے قائم ڈرگ ٹیسٹنگ لیب کا معائنہ


وزیر اعلیٰ پنجاب کاکرومیٹو گرافی، ڈرگ ریلیز لیب اور ڈرگ سیمپل ریسونگ ایریا کا   دورہ


وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ہیپاٹائٹس ریفرنس کم پبلک ہیلتھ لیب کا بھی دورہ کیا
وزیر اعلیٰ  پنجاب مریم نواز شریف نے ایف ایم صحت زندگی کا بھی دورہ کیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے ایف ایم صحت زندگی کو پوڈ کاسٹ ریکارڈ کروایا
وزیر اعلیٰ  پنجاب مریم نواز کو فری میڈیسن ہوم ڈلیوری پروگرام پر بریفنگ
 مریم نواز کو ادویات کی پیکنگ سے لیکر ڈلیوری تک کے عمل سے آگاہ کیا گیا


وزیر اعلیٰ مریم نواز   نے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈویلپمنٹ ونگ کا سنگ بنیاد بھی رکھا
وزیر اعلیٰ  پنجاب نے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ میں ڈاکٹرز کے لئے وین کا بھی معائنہ کیا