اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان عدم اعتماد کی کارروائی اوممکنہ ردعمل کے طور سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

عرفان علی عرفان علی

اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان عدم اعتماد کی کارروائی اوممکنہ  ردعمل کے طور سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان عدم اعتماد کی کارروائی اور ممکنہ ردعمل کے طور سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئےگئے ہیں

ریڈ زون کی سکیورٹی کے لئے چار ہزار افسران واہلکار تعینات کئے گئےہیں۔

آپریشن  سکیورٹی ڈویژن اور ٹریفک کے تمام اہلکاربھی تعینات ہیں۔

رینجرز اور ایف سی کے 2ہزار افسران و اہلکار  تعینات ہیں

پنجاب پولیس کے 300 مرد اور 100 خواتین پولیس اہلکارتعینات کئے گئے ہیں۔

ریڈ زون کی تمام اہم عمارتوں وزیر اعظم ہاوس، پارلیمنٹ ہاوس، آر بلاک و دیگر پر شوٹرز تعینات ہیں۔

اسلام آباد پولیس کی دھرنا فورس ہنگامی صورتحال کے لئے تیار ہے

کسی بھی غیر متعلقہ شخص کا داخلہ ممنوع قرار دیاگیا ہے

ممبر قومی اسمبلی کے ساتھ بھی کسی کو جانے کی اجازت نہیں ہو گی

اسلام آبادمیں میٹرو بس سروس بھی بند کردی گئی

وفاقی دارلحکومت میں دو روز کے لئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے