ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے
ریڈ لائن بس سروس منصوبہ
مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے ہر
ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی صدارت میں ریڈ
لائن بس ٹرانزٹ پروجیکٹ کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔
ایڈمنسٹریٹر
کراچی کا کہنا تھا کہ بس پروجیکٹ کے پہلے
اور دوسرے مرحلے پر کام شروع ہوچکا ہے۔
منصوبے
کی راہ میں حائل ہر قسم کی رکاوٹیں فوری دور کی جائیں گی۔
ایڈمنسٹریٹر
کراچی نے کہا کہ پروجیکٹ پر کام کرنے
والے کنٹریکٹرز کو ہر قسم کی سہولت دیں گے۔
ریڈ
لائن کے لیے بس ڈپو کی جگہ کی فراہمی کا معاملہ بھی جلد حل ہوجائے گا۔