ڈالر،، روپے کے مقابلے دن بدن توانا ہوتا جارہا ہے

صبانور صبانور

ڈالر،، روپے کے مقابلے دن بدن توانا ہوتا جارہا ہے

 

ڈالر،، روپے کے مقابلے دن بدن توانا ہوتا جارہا ہے ۔ آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں دو روپے،  دس پیسے کا اضافہ ہوا۔

روپے کے مقابلے   میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ آج انٹربینک میں ڈالر دو روپے،، دس پیسے اضافے کے بعد دوسو اکتیس روپے بانوے پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز ڈالر ایک روپے چونسٹھ پیسے اضافے سے دوسو انتیس روپے بیاسی پیسے  پر بند ہوا تھا۔