ڈینگی
کا مرض پھرسراٹھانےلگا۔
اسپرےمہم سست روی کاشکارہونےسےشہرمیں مریضوں کی
تعداد میں اضافہ ہورہا ہے،
محکمہ صحت کےاعدادوشمارکےمطابق ستمبرکےمہینےمیں
9 افرادمرض میں مبتلا ہوکرانتقال کرگئے
ڈینگی
کےمرض کا پھیلاؤشہرمیں مسلسل۔
بچاؤ
ممکن ۔۔ لیکن شہرکےمختلف اضلاع میں مچھرماراسپرےمہم سست روی کا شکار۔
نتیجہ
اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ۔۔
محمکمہ
صحت کےاعداوشمارکےمطابق کراچی شہر میں ستمبر کےمہینےمیں ڈینگی سے 9 افراد انتقال
کرگئے،
ستمبرکےمہینےمیں
کراچی کے 7اضلاع میں 1066مریض رپورٹ ہوئے،
کراچی میں
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 161 کیس رپورٹ
سول اسپتال میں ایک سال کےدوران صرف 3 مریض
متاثرہوکرانتقال کرگئے۔۔
ایک
سال میں جنوری سےاب تک 3 ہلاکتیں ہوئی ہیں مم ابھی لاسٹ تھری مہینےسےکوئی بھی
ہلاکت نہیں ہوئی ہے،، مریض کوجوہم ایڈمٹ کرتےہیں ٹریٹمنٹ وارڈ کرتےہیں ورنہ ہم ایمرجنسی
سےہی فارغ کردیتےہیں اگرنہیں تونان ڈی ایکٹیوکوچیک کرکےٹیسٹ کرتےہیں اثرات مریض میں
نہ ہونےکی صورت میں
محمکمہ
صحت کےمطابق 48 کیسز کے ساتھ ضلع وسطی سب سے زیادہ متاثررہا،، ضلع شرقی میں36،ضلع
کورنگی میں 32، جنوبی میں25، غربی میں 4،
ملیرمیں 4اور کیماڑی میں8کیسزرپورٹ ہوئے،،،