خواجہ سرا بھی بجلی کے بل سے پریشان اور حکومت سبھالنے کے لیے تیار
بجلی کے بلوں کے خلاف خواجہ سرائوں کااحتجاج
چنیوٹ کی چڑیا بلوچ خواجہ سرا کہتی ہیں میں ایک
فنکار ہوں،
ہم اپنا کماتے ہیں لیکن صرف ہمارے نہیں پورے ملک کے حالات خراب ہے۔
آج کل پہلے کی طرح فنکشن نہیں مل رہے ہیں ۔
بجلی کے بل اتنے ذیادہ ہوگئے ہیں سب
پریشان ہوگئے ہیں ہم نے گھر کے اخراجات پورے کرنے ہوتے ہیں اور آپس میں بھی پیسے
بانٹنے ہوتےہیں اگر ان سے حکومت نہیں سبھل
رہی ہے تو ہمیں دے دیں ہم خود سبھال لینگے ۔