صوفی فیسٹول کے رنگ کراچی کے سنگ

عمران عمران

صوفی فیسٹول کے رنگ کراچی کے سنگ

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں   صوفی میلہ سجا۔ فنکاروں نے  اپنی شانداد پرفارمنس  سے  حاضریں  کو محظو ظ کیا۔ شرکا بھی فنکاروں کے ہمراہ  جھوم اٹھے ۔

آرٹس کونسل  ، کراچی کے جون ایلیا لان میں  صوفی میلہ کے رنگ سج گئے۔


 سُر سنگیت کی محفل کا آغاز  قلندری دھمال سے ہوا۔


میلے میں فقیر منٹھار گروپ   نے  ستار کی دھنوں پر شاہ لطیف بھٹائی کی وائی پیش کی۔


صوفی  موسیقی کی محفل  رات دیر تک جاری رہی۔شرکا بھی  فنکاروں کے ہمراہ جھوم اٹھے۔

منتظمین کے مطابق  میلے کے انعقاد کا مقصد امن و امان اور محبت کے پیغام کو فروغ دینا تھا۔