ناظم جوکھیو قتل کیس میں عدالت نے رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت آٹھ ملزموں پر فرد جرم عائد کردی۔

عرفان علی عرفان علی

کراچی میں  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے رکن سندھ اسمبلی جام اویس  سمیت آٹھ  ملزموں پر فرد جرم عائد کردی۔ ملزمان نے  صحت جرم سے انکار کیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے گواہوں کو طلب کرلیا۔