ملکی زرمبادلہ ذخائر 29 اکتوبر تک 23 ارب 92 کروڑ ڈالر رہے

عدنان اطہر عدنان اطہر

ملکی زرمبادلہ ذخائر 29 اکتوبر تک 23 ارب 92 کروڑ ڈالر رہے

ملکی زرمبادلہ ذخائر 29 اکتوبر تک 23 ارب 92 کروڑ ڈالر رہے۔ زرمبادلہ ذخائر 79 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں

اسٹیٹ بینک کے مطابق   زرمبادلہ ذخائر 79 لاکھ ڈالر کم ہوئے ۔ ملکی زرمبادلہ ذخائر 29 اکتوبر تک 23 ارب 92 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 5.29 کروڑ ڈالر اضافے سے  17.19ارب ڈالر رہے۔کمرشل بینکوں کے ذخائر 6.08 کروڑ ڈالر کم ہوکر 6.72 ارب ڈالر رہے