سینیٹ اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

سینیٹ اجلاس میں 26ویں آئینی  ترمیم دوتہائی اکثریت سے  منظور

سینیٹ اجلاس میں 26ویں آئینی  ترمیم دوتہائی اکثریت سے  منظور

26ویں آئینی ترمیم کے حق میں 65ووٹ   آئے،چیئرمین سینیٹنےکہاکہ 

26ویں آئینی ترمیم کی مخالفت میں 4 ووٹ  پڑے،

26ویں آئینی ترمیم کے حق میں پیپلزپارٹی کے 23سنیٹرز نے ووٹ دیا

26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ن لیگ کے 19سنیٹرز   نے  ووٹ دیا

 جے یو آئی کے 5 اور باپ کے 4سنیٹرز نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا

4آزاد ار کان ، اے این پی کے3 سنیٹرز نے بھی ترمیم کی حمایت میں ووٹ دیا

ایم کیو ایم کے 3 اور بی این پی مینگل کے 2 سنیٹرز نے بھی ترمیم کے حق میں  ووٹ دیا

 نیشنل پارٹی   اور ق لیگ کے  ایک ایک سنیٹر نے بھی اپنا ووٹ ترمیم کے حق میں  استعمال  کیا