اندرون سندھ اغواء برائے تاوان کی بڑھی وارداتوں کیخلاف کراچی میں ہندوبرادری نےاحتجاجی مظاہرہ کیا .
اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد نے مغویوں کی بازیابی کامطالبہ کیا ۔
نگراں وزیرداخلہ اورمئیرکراچی نے جلدبازیابی کی یقین دہانی کروائی۔۔۔
کراچی تین تلوار پرسندھ کے ضلع کشمور میں ہونی والی اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مظاہرین نے کچے کےعلاقے میں ڈاکٹراورسات سالہ بچے سمیت دیگرکےاغواکاروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا .
مظاہرین۔۔کچےسندھ میں ڈکیت لوگوں کواٹھاکرلےکرجارہےہیں وہ ڈیمانڈکررہےہیں کروڑوں میں دس دس کروڑدو۔
مظاہرین۔۔۔کئیر ٹیکر ہوم منسٹرنےشوئرکیاہےکشمورمیں جواغواہورہی ہیں اورہمارےپانچ لوگ جواغواہوئے ان کےمطابق ان میں دےدولوگ بازیاب ہوگئےہیں بارہ بجےرات کووہ گھرپہنچ جائیں گے۔۔۔
اقلیتی برادری سےتعلق رکھنےوالےمظاہرین سےملاقات کےلیےنگراں وزیرداخلہ سندھ اورمئیرکراچی پہنچےاورمغویوں کی جلد بازیابی کی نویدسنائی۔۔۔ بریگیڈیئرریٹائرحارث نواز،نگراں وزیرداخلہ سندھ۔۔۔ ہم پراپرانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرینگے پولیس رینجرز اورمجھےخودبھی آپ وہاں دیکھیں
گےمجھےخودایکیرینس ہےزیرٹولیرینس ہے جان مال کی حفاظت کرناہماری ذمہ داری ہے۔۔۔
مظاہرین نے عدم بازیابی کی صورت میں وزیراعلیٰ ہاوس کےسامنےاحتجاجی کاعندیہ۔۔