کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ارسلان محسود کے لواحقین کا احتجاج ، احتجاج کے باعث جیل روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی

دانش دانش

کراچی اورنگی ٹاون مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ارسلان محسود کے لواحقین نے احتجاج کیا۔ مظاہرین میں بڑی تعداد میں نوجوان اور بزرگ شامل تھے۔ جیل روڈ پر احتجاج کے باعث ٹریفک کی روانی متاثررہی۔ نیوٹاون سے جیل روڈ آنے والے فلائی اوور کو ٹریفک کے لئے بند کردیاگیاتھا۔