آئی ایم ایف نے نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر مزید ٹیکس لگانےکی تجویزمنظور کر لی

عرفان علی عرفان علی

آئی ایم ایف نے  نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر مزید ٹیکس لگانےکی تجویزمنظور کر لی

آئی ایم ایف نے  نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پر مزید ٹیکس لگانےکی تجویزمنظور کر لی، 


نان فائلرز کے بینکوں سے 50 ہزار روپے سے زائد رقم نکالنے پر 0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد 


ایف بی  آر  کی  نان فائلرز پر کیش نکالنے پر ٹیکس کی شرح 0.9 فیصد کرنے کی تجویز،


آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے لیے تجویز منظور کر لی، 


 کیش نکالنے پر ایڈوانس کی مد میں  15 ارب روپے سے زائد ٹیکس سالانہ اکٹھا کرنےکا تخمینہ،