بحریہ ٹاون کراچی ہنگامہ آرائی کیس میں عدالت نے ملزم ڈاکٹر قادر مگسی کی حاضری سے
استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔
کراچی کی انسداد دہشت گری
عدالت میں دوران سماعت جلال محمود شاہ، ریاض چانڈیو اور دیگر ملزم پیش ہوئے۔ ڈاکٹر قادر مگسی کے وکیل
نے بتایا کہ ان کے موکل کو کورونا ہوگیا ہے،،، جس کی وجہ سے وہ پیش نہیں ہوسکتے۔
عدالت نے درخواست منظور کر لی اور پولیس پیپرز ،،،نا ہونے کی وجہ سے کیس کی مزید
سماعت چھبیس اگست تک ملتوی کردی ۔ عدالت
نے آئندہ سماعت پرپولیس کو پیپرز پیش کرنے کی ہدایت بھی کی۔