کراچی میں چشمہ گوٹھ کے قریب سمندر میں لانچ کی ٹنکی میں مبینہ طورپرزہریلی گیس سےتین ماہی گیرجاں بحق اورایک شخص بےہوش ہوگیا۔۔

عرفان علی عرفان علی

 کراچی میں چشمہ گوٹھ کے قریب سمندر میں لانچ کی ٹنکی میں مبینہ طورپرزہریلی گیس سےتین ماہی گیرجاں بحق اورایک شخص بےہوش ہوگیا۔۔


کراچی میں چشمہ گوٹھ کے قریب سمندر میں لانچ کی ٹنکی میں مبینہ طورپرزہریلی گیس سےتین ماہی گیرجاں بحق اورایک شخص بےہوش ہوگیا۔۔۔جاں بحق ماہی گیروں کی لاشوں کوسول اسپتال منتقل کیاگیا،


کورنگی ابراہیم حیدری چشمہ گوٹھ میں سمندرمیں موجودلانچ میں مبینہ طورپرٹنکی میں زہریلی گیس سےمتاثرہوکرتین ماہی گیرجاں بحق اورایک بےہوش ہوگیا۔۔۔

جاں بحق ماہی گیروں کی لاشوں لانچ سےنکال کرسول اسپتال منتقل کیا۔۔۔

لانچ میں  موجود دیگرماہی گیروں کاکہناہےلانچ کی ٹنکی میں مچھلی کاکچراموجودہونےکےباعث زہرہلی گیس بنی۔۔۔


ماہی گیرٹنکی کی صفائی کےلیےلانچ کےنچلے حصے میں گئے توزہریلی گیس سےمتاثرہوئے۔۔۔



ماہی گیر،نیچےٹینک صاف کرنےگئےتھےمچھلی کافضلےکی وجہ سے وہ بےہوش  ہوکرگرا۔۔۔جو تین  بچانےکےلیےگئےتھےوہ بھی گرگئے۔

۔۔دومرگئےایک کوبچالیا۔۔
جاں بحق ماہی گیروں  میں ظہیراحمد،وادربخش اوردیدارعلی شامل ہے۔۔

۔
پولیس کاشبہ ہےکہ تینوں ماہی گیروں کی ہلاکت زہریلی گیس کے باعث ہوئی۔۔۔


متاثرہ ماہی گیر گزشتہ ماہ شکارکےلیےروانہ ہوئےتھے۔