دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

عمران عمران

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال


ترجمان واپڈا کے مطابق  تربیلا میں پانی کی آمد22ہزار300کیوسک اور اخراج  46 ہزارکیوسک ہے

   منگلا میں پانی کی آمد 9 ہزار 500 کیوسک اور اخراج  22 ہزارکیوسک ہے

   ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد  6 ہزار600کیوسک اور اخراج  2 ہزارکیوسک ہ

  نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد 9 ہزار100کیوسک اور اخراج 9 ہزار 100 کیوسک ہے

خیرآباد پل کے مقام پر پانی کی آمد17ہزار800کیوسک اور اخراج 17ہزار800کیوسک ہے۔

بیراج


جناح میں پانی کی آمد 47 ہزار500کیوسک  اور اخراج 42 ہزار500کیوسک ہے  چشمہ میں پانی کی آمد 47 ہزار300کیوسک اور اخراج51ہزارکیوسک ہے

تونسہ میں پانی کی آمد 47ہزار800اور اخراج38ہزار800کیوسک ہے۔

گدو میں پانی کی آمد 37ہزار200کیوسک اور اخراج31ہزار400کیوسک ہے۔

سکھر میں پانی کی آمد 29ہزار600 کیوسک اور اخراج12ہزار200کیوسک ہے۔

کوٹری میں پانی کی آمد 21ہزار600کیوسک اور اخراج 8ہزار300کیوسک ہے۔

 تریموں میں پانی کی آمد 2ہزار500کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ہے۔

پنجند میں پانی کی آمد4 ہزار700کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ہے۔


آبی ذخائر:


تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 35   لاکھ 60 ہزار ایکٹرفٹ ہے

 منگلا میں آج پانی کا ذخیرہ   12لاکھ 47 ہزارایکڑ فٹ ہے

چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ  64 ہزار   ایکٹرفٹ ہے

   تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 48 لاکھ71ہزار  ایکڑ فٹ ہے