سپریم کورٹ،لاہور ہائیکورٹ ججز کی سینیارٹی سے متعلق کیس کی سماعت

عرفان علی عرفان علی

سپریم کورٹ،لاہور ہائیکورٹ ججز کی سینیارٹی سے متعلق کیس کی سماعت

سپریم کورٹ،لاہور ہائیکورٹ ججز کی سینیارٹی سے متعلق کیس کی سماعت

سپریم کورٹ نے ججز سینیارٹی کیس غیر موثر ہونے پر نمٹا دیا

جسٹس فرخ عرفان اب لاہور ہائیکورٹ کے جج نہیں رہے،

جواد ایس خواجہ کے وکیل نے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا

بینچ  کی دوبارہ تشکیل کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیجا جائے،

لاہور بار کے وکیل حامد خان کی کیس میں دلائل دینے کی کوشش جسٹس   طارق مسعود نے استفسار کیاکہ اگر ہم نے کیس سننا ہی نہیں تو دلائل نہ دیں،

اعتراض اٹھایا جا رہا ہے کہ میں کیس سے الگ ہو جاؤں،