صوبائی وزیر ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر جزائر آباد کرنے کے خوبصورت نقشے نہ پیش کریں ،، حقائق بھی
سامنے رکھیں۔ گیارہ سو ارب کاپیکج باتوں کی حد تک ہے۔ وفاقی حکومت وعدے نہیں
عمل بھی کرے۔
صوبائی وزیر ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر سندھ کے جزائر آباد کرنے کے خوبصورت نقشے پیش نہ کریں ،، حقائق بھی
سامنے رکھے۔
میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ گیارہ سوارب کاپیکج باتوں کی حد تک ہے۔ بتایا جاتا
ہے تو وزیراعلی،، وزیراعظم کا استقبال کرنے جاتے ہیں۔
انہوں نے کہا بارش کے دوران جہاں گرین لائن کا اسٹرکچر تھا وہاں پانی رکا۔
جہاں سے پانی نکل گیا مخالفین کہتے ہیں ہم نے نالے صاف کئے ہیں۔