آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں سندھی ثقافت دن منایا جارہاہے۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں سندھی ثقافت دن منایا جارہاہے۔

 

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں سندھی ثقافت دن منایا جارہاہے۔

جس میں شہر کے مختلف علاقوں میں ثقافتی ریلیاں نکالی جارہی ہے۔

سندھی کلچرل کو بھر پور انداز میں پیش کیا جارہاہے۔

سیمینار ، مشاعرے ، ادبی محفلیں ، مذاکرے کا اہتمام کیا جارہاہے۔

تاریخ اور ثقافت کسی بھی قوم کا اثاثہ ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نہ صرف اسے حکومتی سطح پر، بلکہ عالمی سطح پر بھی

محفوظ بنایا جاتا ہے تاکہ آنے والی نسلیں اپنی گزری ہوئی تاریخ اور ثقافت سے آگاہی حاصل کرتی رہیں۔


سندھ کی تاریخ اور ثقافت کے معاملے میں دنیا بھر میں سب سے زرخیز  ہے اور یہاں پانچ ہزار سال قدیم شہر موئن جودڑو، ہڑپہ، مکلی کے قبرستان، رنی کورٹ کا قلعہ جیسی قدیم تاریخی ورثےموجود ہیں،

سندھ کی تہذیب کو قدیم ہونے کی وجہ سے اقوام متحدہ نے اسے دنیا کی قدیم ترین تاریخ جو کہ ایک مکمل تہذیب رکھتی ہے، کو دنیا کی قدیم تاریخ کا حصہ قرار دے کر عالمی ورثہ قرار دیا ہے۔