کراچی کھوکھرا پار میں تیزرفتار منی بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے نوجوان زخمی ہوگیا۔ مشتعل شہریوں نے منی بس کو آگ لگادی۔
کھوکھرا پار میں تیز درفتار منی بس نے موٹر سائیکل نوجوان کو ٹکر مار دی۔ پینتالیس سالہ نوجوان ریحان کو زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔موقع پر موجود مشتعل شہریوں نے مسافر منی بس کو آگ لگادی۔ ڈرائیورحادثے کے بعد فرار ہو گیا ۔