کنونیئر ایم کیوایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں نشترپارک کے خواتین کنونشن میں ماوں
بہنوں نے فیصلہ کرنا ہے،،، کمزوروں کو حقوق ملنے تک ملک ترقی نہیں کرسکتا
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نشترپارک میں
ہونے والے خواتین کنونشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا ،،،
میڈیا سے بات چیت میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ اتوار کے فیصلہ
کن اجلاس میں ہماری ماوں بہنوں نے فیصلہ کرنا ہے ،،، ہمیں اہم فیصلے کے ساتھ آنے
والے نئے سال کو گلے لگانا ہے
خواتین کا کنونشن ہے اور اسکی کنوکشن کے بعد ہمیں عام فیصلے کرنے ہیں ، عام فیصلوں
کے ساتھ ہمیں نئے سال کو گلے لگانا ہے خالدمقبول صدیقی کاکہنا تھا کہ نظریات،
معاشیات اور سیاست کا مرکز شہر کراچی ہے ،،،جب تک کمزوروں کو حقوق نہ ملیں پاکستان
کو منزل نہیں مل سکتی ،،،
پاکستان بنانے والوں کی اولادوں بیٹو ماں ، اور بہنوں کے حوالے نہیں کیا جائیگا،،،
تو پاکستان اپنی منزل تک نہیں پہنچ پائےگا، ہم سمجھتے ہیں جمہورت ہی وہ واحد راستہ
ہے جس پر چل کر ہم اپنی منزل تک پوچھیں گے
ان کاکہنا تھا کہ تمام ماوں، بہنوں اور بیٹیوں کو جلسہ میں شرکت کی دعوت دیتے
ہیں