کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں فائرنگ کا واقعہ، 5 افراد ہلاک، خبرایجنسی

عمران عمران

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں فائرنگ کا واقعہ، 5 افراد ہلاک، خبرایجنسی

خبر ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں فائرنگ کا واقعہ، 5 افراد ہلاک ایک زخمی ہوگئے۔

فائرنگ کا واقعہ ٹورنٹو کے مضافاتی علاقے میں رہائشی عمارت میں پیش آیا،

پولیس نے عمارت کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردیں،