جیابگا رائیونڈ کے قریب لاہور سے آنے والی ٹرین حادثے کا شکارہوگئی ،
حادثہ ریلوے پھاٹک کراس کرتے رکشہ سے ٹکرانے سے پیش آیا
حادثے کے بعد ٹرین کا انجن اور 2 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں،
حادثے کے نتیجہ میں 2 افراد جانبحق متعدد زخمی ہوئے۔
غیر ملکی سے شادی کا این او سی نہ ملنے پر وزارت خارجہ کے افسر کا وفاقی محتسب سے رجوع
"حیدرآباد سمیت سندھ کے 14 اضلاع میں سی این جی کے نام پر فلیئر گیس کی مبینہ فروخت بے نقاب"
حیدرآباد میں بیہن موری کے قریب نہر میں افسوسناک واقعہ۔ دو افراد ڈوب گئے
سندھ حکومت، یونیسف اور خان اکیڈمی پاکستان کی جانب سے اے آئ پر مبنی تربیت مکمل کرنے والے اساتذہ کے اعزاز میں تقریب
"بلوچستان ہائیکورٹ کے حکم پر جوڈیشل افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے"