زیارت۔وادی زیارت وملحقہ علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے

عمران عمران

زیارت۔وادی زیارت وملحقہ علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے

زیارت۔وادی زیارت وملحقہ علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے

زیارت شہر میں آدھا فٹ جبکہ پہاڑوں پر ایک فٹ کے قریب برف پڑ چکی ہے

برفباری کی وجہ سے زیارت کے کہیں مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہوگئ ہیں، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ بی اینڈ آر ٹریفک کی روانگی بحال کرنے کیلئے ہیوی مشینری کے زریعے سڑک پر کام کررہےہیں،

شدید برفباری کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاہے شدید سردی کی وجہ سے گیس کی سپلائی مکمل بند ہوچکی ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامناہے۔