کراچی اورنگی ٹاون کے نجی اسکول میں فائرنگ کر کے طالبہ کو زخمی کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

پولیس کےمطابق اورنگی ٹاون کے نجی اسکول میں فائرنگ  کر کے طالبہ کو زخمی کرنے کے بعد فرار ملزم پکڑاگیا۔ گرفتار ملزم سے فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا  گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف غیر قانونی اسلحہ کا مزید  ایک مقدمہ درج کرلیا۔دو روز قبل اورنگی ٹاؤن نمبر ایک میں واقع نجی اسکول کے کلاس روم میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا۔ فائرنگ سے پندرہ سالہ طالبہ زخمی ہوئی تھی۔