جامعہ کراچی میں سادہ لباس افراد داخل ہوئے
شعبہ اردو کے کچھ طلبہ کو ساتھ لے گئے
کراچی ان افراد نے خود کو سرکاری اہلکار بتایا
جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل ہوگیا
طلبہ کی بڑی تعداد یونیورسٹی سے باہر نکل آئی
احتجاجی طلبہ نے سلور جوبلی گیٹ کو بند کردیا
یونیورسٹی روڈ جامعہ سے صفورا تک بند ہوگئی