فلم انڈسٹری کے نامور اداکار مصطفیٰ قریشی کورونا کی وجہ سے علیل ہوگئےہیں
اداکار مصطفے قریشی کی اہلیہ روبینہ قریشی بھی کرونا کا شکار ہوگئیں
اہل خانہ کے مطابق دونوں میاں بیوی نےخود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے
مصطفے قریشی نے اپنے پر
ستاروں اور اہل وطن سے دعائے صحت کی
درخواست کی ہے