پاکستان رینجرزسندھ نے معصوم شاہ کالونی،کالاپل،چنیسرگوٹھ
اورمحمودآبادمیں کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب منشیات فروش پانچ ملزمان گرفتار
کرلیے سےہے۔
ترجمان رینجرزکے مطابق گرفتار افراد کا تعلق فاروق لالہ
گروپ سے ہے ملزمان منشیات پشاورسےفاروق
لالہ کےبیٹےکےذریعےگاڑیوں کےخفیہ خانوں میں چھپاکرلاتےتھے
ملزمان منشیات کےعلاوہ
بھاری مقدارمیں گٹکاکراچی کےمختلف علاقوں میں سپلائی کرتےتھے
ملزمان نےجنوری
2021میں ایک شخص کومشنیات فروشی میں رکاوٹ ڈالنےپرزخمی کیا
ملزمان ساتھیوں کےساتھ
ملکرماہانہ تیس لاکھ روپےکی مالیت کی منشیات فروخت کرتےہیں
ملزمان کےقبضےسےبھاری
مقدار میں چرس اورہیروئن برآمدہوئی، گرفتارملزمان اورمنشیات کوقانونی کارروائی
کےلیےپولیس کےحوالے کردیاگیا.