کراچی کے علاقے قائدآباد ماروی گوٹھ میں آٹھ سالہ بچے کا گلا کاٹ کر بیدردی سے قتل کر دیا گیا

عمران عمران

کراچی کے علاقے قائدآباد ماروی گوٹھ میں آٹھ سالہ  بچے کا گلا کاٹ کر  بیدردی سے قتل کر دیا گیا

کراچی کے علاقے قائدآباد ماروی گوٹھ میں آٹھ سالہ  بچے کا گلا کاٹ کر  بیدردی سے قتل کر دیا گیا ،،،،

میڈیکل لیگل آفیسر جناح اسپتال نے بچے کو ذیادتی کے بعد قتل کرنے کی تصدیق کردی،

کراچی میں کمسن بچہ درندگی کے بعد قتل ،،،،،قائد آباد ماروی گوٹھ میں آٹھ سالہ بچے کو گلہ کاٹ کر قتل کردیاگیا،

شاہ لطیف تھانے کی حدود میں قائم لائبریری کے کمرے سے دوسری جماعت کے طالب علم کی لاش ملی ،

بچے کو تیز دار آلے سے  گلا کاٹ کر بےدردی سے قتل کر کیا  گیا ۔

 مقتول کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی،،،،،

جہاں پوسٹمارٹم کے بعد بچے کو ذیادتی کے بعد قتل کرنے کی تصدیق کرلی گئی،

ایم ایل او جناح اسپتال ڈاکٹر کامران نے بتایا کہ بچے کو ذیادتی کے بعد قتل کرنے سے قبل گلہ دبانے کے بھی شواہد ملے ،

 پوسٹمارٹم کے دوران لئے گئے نمونے لیبارٹری ٹیسٹ کے لئے بجھوا دئے گئے ہیں۔

مقتول بچے کا آبائی تعلق سکھر سے تھا اور وہ دوسری جماعت کا طالب علم تھا والد کا کہنا ہےمقتول  گھر سے کھانا لینے نکلا لیکن واپس نہیں آیا

بچے کے والد نے  وزیر اعلی سندھ اور آئی جی سندھ سے ملوث ملزمان کو عبرت ناک سزا دینے کا مطالبہ کردیا،

پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کےچند مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتش کا آغاز کردیا۔